نظر بد کا تیر لگ گیا،نظر بد سے بچنے کا مجرب وظیفہ
بعض مرتبہ کسی کی نظر اتنی تیز ہوتی ہےکہ بچہ یا بڑا کھانا کھانا چھوڑ دیتا ہے۔اور روز بروز صحت گرتی جاتی ہے۔اس صورت میں ڈاکٹر، حکیم اور وید کا علاج غیر موثر ہو جاتا ہے۔کمزوری بہت ہو جاتی ہے۔اس کے لئے سورہ یوسف کی آیت نمبر 67 کا درج ذیل حصہ تین مرتبہ پڑھ کر متاثرہ فرد پر دم کر دیں۔بہت پر تاثیر عمل ہے۔اللہ کے حکم سے شفا ضرور ملے گی۔

ومااغنی عنکم من اللہ من شی ان الحکم الا اللہ علیہ توکلت وعیلہ فلیتوکل المتوکلون۔یہ بہت ہی خاص وظیفہ ہے۔بہت سے دوستون کو بتایا ہے۔اللہ کے فضل سے کامیاب ہوا۔اگر پوسٹ اچھی لگی ہو تو لائک کریں اور شئیر کریں۔جزاک اللہ

اپنا تبصرہ بھیجیں