سورہ کوثر کے ایک دن کے وظیفے سے آپ کا ہر مسلہ حل ہو جاے گا ہر مقصد پورا ہو جاے گا آپ کی ہر پریشانی کو دور فرما دے گا یہ بہت مجرب وظیفہ ہے یہ صرف ایک دن کا وظیفہ ہے
اور ایک دن میں آپ کی ہر پریشانی کو صرف ایک دن میں پورا کر دےگا شروع کرنے سے پہلے آپ نے لازمی درود شریف پڑھنی ہے
اس کے بعد صبح فجر کے بعد اول اور آخر ۱۱ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے پھر آپ نے بسم اللہ پڑھ کر 133 مرتبہ سورہ کوثر کو پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے سجدے میں جاکر اللہ سے اپنی حاجت کی دعا کرنی ہے
اسی طرح یہی عمل آپ نے مغرب کے بعد کرنا ہے اور جب یہ عمل آپ یقین مے ساتھ کریں گے تو اللہ تعالی آپ کی حاجت کو ضرور قبول فرما لے گے