صحت
لیموں کو پینے یا کھانوں میں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن آپ کو جان کر یہ شدید حیرت ہوگی کہ رات کو اپنے سرہانے رکھ کرسونے سے آپ کے جسم میں حیران کن تبدیلی ہوگی۔ اور آپ یہ طریقہ ضرورآزمائیں گے۔ ماہرین کا کہنا ہے۔ کہ ہمارے اردگرد منفی توانائی موجود ہوتی ہے۔ جس کی وجہ سے ہم ذہنی تناﺅاور مالی پریشانیوں کا شکار ہوتے ہیں۔ اپنے ہمسفر کے ساتھ تعلقات بھی مثالی نہیں رہتے اورلڑائیاں بھی ہوتی ہیں۔ جس کی وجہ ماہرین منفی توانائی کو بتاتے ہیں۔

لیموﺅں میں یہ طاقت موجود ہے کہ یہ آپ کے گرد موجود منفی توانائی کے ہالے کو ختم کرتے ہیں اور اسے مثبت توانائی میں تبدیل کرتے ہیں۔
جس کی وجہ سے آپ کی زندگی پرسکون ہونے لگتی ہے۔آپ کو اہیے کہ تین لیموں کاٹیں اور ایک باﺅل میں نمک ڈال کر انہیں باﺅل میں رکھ دیں۔اسے اپنے بیڈ کے نیچے یا بیڈ روم میں رکھ دیں تاکہ اس کی خوشبو سے آپ اپنے آپ کو تروتازہ محسوس کرتے رہیں۔اگلے دن لیموﺅں کو ٹچ مت کریں بلکہ انہیں کسی شاپنگ بیگ میں ڈال کر گھر سے باہر پھینک دیں۔اگلے دو دن یہ عمل اسی طریقے سے دہرائیں۔ اسی طرح اپنے گھر میں لیموں کا سپرے کریں جس سے منفی توانائی کم ہوگی۔لیموں کے رس کو پانی میں ملاکر سپرے والی بوتل میں ڈالیں اور گھر کے کونوں میں سپرے کرنے سے آپ اپنے اندر ایک مثبت تبدیلی دیکھیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں