میں آج ایک ایسا وظیفہ لے کر حاضر ہوا ہوں جس کی ہرمرد کو ہرعورت کو خواہش ہے کہ ہمارے سر کے بال سیاہ کالے بھی ہوں اور چمکدار بھی ہوں اوردیکھنے والے کو بہت ہی خوبصورت نظر بھی آئیں دیکھیں بالوں کا خوبصورت ہونا یہ خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہیں اللہ تعالی نے قرآن کریم کے اندر نبی پاک ﷺ کے بالوں کی قسم کھائی توہرمرد اورعورت یہی چاہتے ہیں کے میرے بال خوبصورت ہوں تو ان کے لئے ان کے لیے ایک بہت ہی مجرب وظیفہ ہے یہ اللہ کے صفاتی نام ہیں یا اللہ ھو يَـا بَارِئ ان ناموں کو ہر نماز کے بعد 313 بار پڑھ لیں ان ناموں کو پڑھ کے ایک شمار کرنا ہے یا اللہ ھو يَـا بَارِئ یہ ایک دفعہ ہوگیا ان ناموں کو 313 مرتبہ ہر نماز کے بعد پڑھیں
تو انشاءاللہ اس کی برقت سے سر کے بال مضبوط بھی ہوں گے اور گنجہ پن بھی ختم ہوگا اور بالوں کا گرنہ بھی بند ہو جائے گا اوراس کے ساتھ آپ یہ بھی عمل کر لیں 313 مرتبہ پڑھ کر ہاتھوں پر پھونک مار کرسر پر پھیر لیں تو یہ اور بھی زیادہ اچھا ہوگا یہ عمل کرتے وقت اللہ کے صفاتی نام پڑھتے وقت یہی زہن میں رکھیں کہ ہمارے سر کے بال سیاہ ہوں اوران کا گرنہ بند ہو جائے اوران کے اندر کسی قسم کی بیماری ہے تو وہ بھی ختم ہو جائے اس طریقے سے یہ عمل کریں گے تو انشاءاللہ آپ کے بال ساری زندگی خوبصورت اور سیاہ رہیں گے اگر یہ وظیہ اچھا لگے تو اس کو لائک اور شئیر کریں اللہ ہم سب کا حامی و ناصر رہے نوٹ: آپ نے بھی سنا ھو گا کی اچھی بات دوسروں تک پہنچانا ایک صدقہ جاریا ہے ۔۔۔ اگر آپ کو یہ پوسٹ اچھی لگی ھے تو ھم آپ سے گزارش کرتے ھیں کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اپنے دوستوں میں اور چاہنے والوں میں۔۔۔۔ اللّہ تعالٰی ہمیں بھی پیارے نبی صلی اللّہ علیہ وسلم کی سنتوں پر عمل کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین