یرس ائیر شو میں پاکستانی پائلٹ ونگ کمانڈر ذیشان بریار نے جے ایف 17 تھنڈر کو 229 کلومیٹر تک اُلٹا اُڑاکر ناقابل شکست ورلڈ ریکارڈ بنا کر بھارت کی بولتی بند کردی جس پر بھارتی میڈیا کو سانپ سونگھ گیا۔ یاد رہے سنگل (ایک انجن) انجن والے جہاز کی یہ سب سے خطرناک پرواز سمجھی جاتی ہے

اور اتنی طویل پرواز کا آج تک کوئی ریکارڈ نہیں تھاجس پربھارت نے اس کا فائدہ اُٹھاناچاہالیکن ایک بار پھر پاکستانی شاہینوں نےبھارتی ائیر فورکی عزت کاجنازہ نکال دیا ونگ کمانڈر ذیشان بریار کو پاکستانی قوم کامحبتوں بھرا سلام پاکستان ائیرفورس زندہ آباد افواجِ پاکستان پائندہ آباد

بھارتی جنگی طیارےرافیل نے 188کلومیٹر تک اُلٹی پرواز کرکےریکارڈبنایاجس پر بھارتی میڈیانے آسمان سر پراُٹھالیااورپاکستان ائیرفورس کوچیلنج کرناشروع کردیالیکن بھارت کی ایک بارپھرقسمت خراب تھی پاکستان فضائیہ کےشاہین نےبھارت کایہ چیلینج قبول کیااور بھارت کایہ غروربھی خاک میں ملا دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں