میجر_سلمان_شہیدیہ تکے بیچنے والا شخص قوم کا کتنا بڑا محسن ہے آپ جانیں گے تو حیران رہ جائیں گےانٹیلی جنس اطلاعات تھیں کے دہشتگرد ایک بڑے ہدف کی تاک میں ہیں انکا نشانہ 14 اگست کو یومِ آزادی کی تقریبات ہیں دن اور ٹائم مقرر تھا، ہدف کو ٹارگٹ کرنے کی مکمل منصوبہ بندی کی جاچکی تھی میجر علی سلمان شہید کو دہشتگردوں کی مشکوک نقل و حمل اور ان کے پوشیدہ ٹھیکانے کا پتہ لگانے کا ٹاسک دیا گیا

وہ اپنا حلیہ بدل کر پختونخواہ کے انتہائی مصروف بازار میں تکہ بوٹی کا سٹال سجا کر بیٹھ گئےوہ سارا دن تکے لگاتے اور مطلوبہ اشخاص پر گہری نظر رکھتےتین ہفتوں سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا تھا وہ کئی مشکوک افراد کو شارٹ لسٹ کر چکے تھے مگر ٹارگٹ ابھی تک لا حاصل تھامگر ایک دن ان کا شکار ان کی عقابی نظروں میں آہی گیاانہوں نے اپنی ذہانت اور پیشہ ورانہ صلاحیت کے بل بوتے پر

مطلوبہ شخص کا پتہ لگا لیایہ سرحد پار سے آئے ہوئے دہشتگردوں کا میزبان تھا اسکا تعاقب کیا گیااور دہشتگردوں کی کمین گاہ کا پتہ لگا لیا گیایہ تمیرگرہ اپر دیر کا انتہائی دشوارگزار اور پرخطر علاقہ تھاجہاں دشمن اپنی بھرپور تیاری کے ساتھ موجود تھا9 اگست 2017 بدھ کے روز رات کی تاریکی میں میجر علی سلمان اور انکی ٹیم نے دہشگردوں کے اس خفیہ مقام پر حملہ کیا

وہ انتہائی خفیہ طریقے سے دشمن کے اڈے میں گھس گئے اور دہشتگردوں پر اچانک دھاوا بول دیاایک دہشتگرد جو کہ خودکش جیکٹ پہنے موجود تھا نے بھاگنے کی کوشش کی تو میجر علی سلمان نے اسکو دبوچ لیا اسمڈبھیڑ میں دہشتگرد نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا میجر علی سلمان شہید ہوگئے مگر وطنِ عزیز کی ناموس پر حرف نا آنے دیاٹھیک چار دن بعد قوم نے یومِ آزادی بھرپور جوش و جذبے سے منایا آئی ایس آئی سے پیار کرنے والے لازمی شئیر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں